سندھ حکومت نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی نویں برسی کے موقع پر27دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

جمعہ 23 دسمبر 2016 22:16

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 دسمبر2016ء) حکومت سندھ نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی نویں برسی کے موقع پر27دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت اوراس کے ذیلی اداروں میں 27دسمبر کو عام تعطیل ہو گی۔#

متعلقہ عنوان :