ساہیوال میں شدید دھند کے باعث گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے 5 افراد جاں بحق درجنوں زخمی،4کی حالت نازک ،ٹریفک دو گھنٹے معطل رہی
جمعہ 23 دسمبر 2016 22:25
(جاری ہے)
ایک اور حادثہ 132/9-Lکے قریب جی ٹی روڈ پر پیش آیا جس میں مسافر فیصل جاں بحق ہو گیا ۔
دونوں حادثات میں زخمی ہونے والے 50افراد میں سلیم ‘ فلک شیر ‘عمران ‘شمشاد بی بی ‘صغراں بی بی ‘ رشیداں بی بی ‘ ارشاد بی بی ‘عزیزاں بی بی ‘ عرشاں بی بی ‘عشرت ‘جہانگیر ‘دوست محمد ‘سرور ‘افتخار ‘احمد عارف ‘شہباز ‘ابوبکر اور وجاہت وغیرہ شامل ہیں ۔ اطلاع ملنے پر موٹروے پولیس ‘غلہ منڈی پولیس اور ریسکیو 1122کے عملہ نے زخمیوں اورمرنے والے افراد کو ہسپتال پہنچایا ۔ زخمیوں میں سے 4افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔زخمیوں اور مرنے والے افراد کے لواحقین نے قانونی کارروائی سے انکار کیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.