ڈپٹی میئر کنوینر محمد یونس بلوچ کی زیر صدارت میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کا بجٹ اجلاس 28 دسمبر کو ہو گا

جمعہ 23 دسمبر 2016 23:06

کو ئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 دسمبر2016ء) میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کا بجٹ اجلاس 2016-17ء ڈپٹی میئر کنوینر محمد یونس بلوچ کی صدارت میں 28دسمبر 2016ء بروز بدھ صبح 11بجے منعقد ہوگا۔ تمام ممبران سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :