چشتیاں، ڈاکوئوں نے مقامی موبائل کمپنی کے لون آفیسر کو لوٹ لیا

جمعہ 23 دسمبر 2016 23:45

چشتیاں۔23 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 دسمبر2016ء) چشتیاں کے قریب 2گجیانی روڈ پر تین ڈاکوئوں نے مقامی موبائل کمپنی کے لون آفیسر محمداکرم کو لوٹ لیا۔ ڈاکو موٹرسائیکل کے علاوہ نقدی و قیمتی کاغذات چھین کر فرار ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :