جے یو آ ئی جعفرآ باد کے زیر اہتما م بر ما کے مسلما نو ں پر مظا لم کیخلا ف احتجا جی ریلی

برما ،حلب ،شام اور کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم کے پہا ڑ ڈھا ئے جا رہے ہیں امر یکہ ، روس ،اسرا ئیل دہشتگر دی پھیلا رہے ہیں،مقررین

جمعہ 23 دسمبر 2016 23:49

جعفرآ باد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 دسمبر2016ء) جمعیت علماء اسلام(ف) کی مر کز ی کا ل پر جے یو آ ئی جعفرآ باد کے زیر اہتما م بر ما کے مسلما نو ں پر مظا لم کیخلا ف احتجا جی ریلی نکا لی جس میں جمعیت کے کا ر کنو ں ،عہدایدا رو ں کی بڑ ی تعدا د میں شر کت جے یو آ ئی کے ضلعی امیر ڈاکٹر حفیظ الرحمان کھوسہ کی قیادت میں نکا لی احتجاجی ریلی شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی شہر کے مرکزی ٹی چوک پر پہنچ کر جلسے کی شکل اختیار کرگئی احتجاجی جلسے سے ضلعی امیر ڈاکٹر حفیظ الرحمان کھوسہ ،تحصیل جھٹ پٹ کے امیر مولانا عبدالہادی ،قاری محمد ہاشم ،مولانا عبدالغفار ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم دشمن قو تو ں کی جا نب سے برما ،حلب ،شام اور کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم کے پہا ڑ ڈھا ئے جا رہے ہیں امر یکہ ، روس ،اسرا ئیل دہشتگر دی پھیلا رہے ہیں بر ما کے مسلما نو ں کے قتل عا م پر مسلم حکمرا نو ں کی خا مو شی المیہ ہے انہو ں نے کہا کہ کفر ی قو تیں مسلما نو ں میں نفر تیں پھیلا کر انھیں اپنی تا بع کر نا چا ہتی ہیں ہم ان پر وا ضع کر نا چا ہتے ہیں مسلما ن اپنی صفو ں میں متحد ہیں اور ایسی ہر سا زش کا بھر پور جوا ب دے سکتے ہیں انہو ں نے کہا کہ بر ما کے مسلما نو ں مظا لم کے با وجود اقوا م متحد ہ و دیگر عا لمی تنظیمو ں کی خا مو شی سمجھ سے با لا تر ہے انہو ں نے مطا لبہ کیا کہ اقوا م متحدہ بر ما اور شام کے مسلما نو ں پر ہو نے وا لے مظا لم کا نو ٹس لے کر جنگی کے خا تمے میں اپنا کر دار ادا کر ئے ۔

متعلقہ عنوان :