ساہیوال،دھاتی ڈور سے پتنگ اڑاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے چوتھی جماعت کا طالب علم جاں بحق
جمعہ 23 دسمبر 2016 23:48
(جاری ہے)
واقعات کے مطابق لالہ زار کالونی میں ایک دوکاندار محمد شفیق کا بیٹا گھر کی چھت پر دھاتی ڈور سے پتنگ اڑا رہا تھا کہ اس کی ڈور بجلی کی تاروں میں پھنس گئی جسے بچے کی اپنی طرف کھینچتے ہوئے بجلی کا شدید جھٹکا لگا جسے بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔
پولیس تھانہ فتح شیر نے موقعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ گزشتہ چند ہفتوں سے ساہیوال شہر طارق بن زیاد کالونی ، فتح شیر کالونی ، غلہ منڈی ، جہاز گرائونڈ اور رامے ٹائون میں کھلے بندوں پتنگیں فروخت ہو رہی ہے اور پتنگ بازی زوروں پر ہے اور ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.