پٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کوسپرنٹنڈنٹ کے عہد ہ پر ترقی د یدی گئی‘ ترقی پانے والوں میں رسول بخش وجاہت شامل

جمعہ 23 دسمبر 2016 23:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 دسمبر2016ء) 12 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کوسپرنٹنڈنٹ کے عہد ہ پر ترقی دے کر نوٹیفکیشن جاری ‘ ترقی پانے والوں میں رسول بخش وجاہت شامل۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نی13اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس جیل کوڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے عہدیپرترقی دیدی ہے ترقی پانیوالوں میں رسول بخش،وجاہت علی،محمدسلیم،علی امین شاہ سہیل نبی گل،محمداکرم،عمران نوید،کاشف رسول،غلام محیی الدین شامل ہیںدیگر میں شیخ اظہر،فاروق لودھی،بابرعلی،انجم شاہ،اکرم خان مہراشرف،ملک صفدرنواز،محمداکبرمیکن،سیف اللہ خان،شاہدریاض محمدایوب،شمریزحسین کی سپرنٹنڈنٹ جیل کے عہدیپرترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :