مسیحی برادری کو کر سمس کی خو شیا ں مبا ر ک ہو ں ، اہل کتاب ہو نے کے حو ا لے سے مسیحی ہما ر ے بھا ئی ہیں، ڈی سی او

ہفتہ 24 دسمبر 2016 00:23

سیالکوٹ۔23 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 دسمبر2016ء) ڈی سی او رفاقت علی نسوآنہ نے کہا ہے کہ تما م مسیحی برادری کو کر سمس کی خو شیا ں مبا ر ک ہو ں ، اہل کتاب ہو نے کے حو ا لے سے مسیحی ہما ر ے بھا ئی ہیں اور قیا م پا کستا ن، اس کی تعمیر و تر قی اور دفا ع و طن میں انہو ں نے ہمیشہ تا ر یخی کردار ادا کیا ہے ۔ تما م متعلقہ محکمے کر سمس کے مقد س تہو ار پرضلع بھر کے چر چ ،کر سمس با زارو ں اور مسیحی تقر یبا ت کے دورا ن مسیحی بھا ئیو ں کو فو ل پر و ف سکیو ر ٹی کی فرا ہمی اور بنیا د ی ضرور یا ت زند گی کی سستے نر خو ں پربا سہو لت رسا ئی کے لیے ہر ممکنہ اقدا م کر یں ۔

انہو ں نے ان خیا لا ت کا اظہار اپنے دفتر میں کر سمس کے مو قع پرکیے گئے خصو صی انتظا ما ت کے حو ا لے سے منعقد ہ ایک جا ئز ہ اجلا س کی صدارت کر تے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

جس میں اے ڈی سی حسن ہو ت ،تینو ں اے سی صا حبان و دیگرضلعی افسرا ن نے شر کت کی ۔ ڈی سی او نے اس مو قع پر نیو ائیر نا ئٹ کے سلسلہ میں تما م انتظا می افسرا ن کو سکیو ر ٹی،ٹر یفک و دیگر انتظا ما ت کے حو ا لے سے سخت اقدا ما ت ا ٹھا نے کی بھی ہد ا یت کی۔

ڈی سی او نارووا ل نے کہا کہ کر سمس کے پر مسر ت مذ ہبی تہوار پر پور ی مسلم برا در ی انہیں د لی مبا ر ک با د پیش کر تی ہے۔ڈی سی او نے اس موقع پر وطن عز یز میں بسنے وا لی پو ری مسیحی بر ادری کے لیے اپنے خصو صی پیغا م میں کہا کہ کرسمس کا تہوار مسر تو ں ، محبت ، امن ، سلامتی اور ہم آہنگی کے سا تھ آ پس میں مل جل کر اور ایک دوسر ے کی خو شیو ں میں شا مل ہو نے کا سبق د یتا ہے ۔با ہم متحد ہو کر بحیثیت قوم ،ذات پات ، مذہب اور رنگ ونسل کی تفریق کے بغیر و طن عز یز کی تعمیر و تر قی اور دفا ع کو مضبو ط سے مضبو ط تر بنا نے کے لیے کو ئی کسر نہ چھو ڑ یں ۔

متعلقہ عنوان :