وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی قائد اعظم کی سالگرہ کی تقریبات کے سلسلہ میں ثقافتی شو کے مہمان خصوصی ہوںگے

ہفتہ 24 دسمبر 2016 00:16

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 دسمبر2016ء) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی قائد اعظم کی سالگرہ کی تقریبات کے سلسلہ میں ثقافتی شو کے مہمان خصوصی ہوںگے۔ یہ تقریب آج ہفتہ کو لوک ورثہ میں 11بجے منعقد ہوگی۔