اوکاڑہ کینٹ، تھانہ رواوی پولیس کا آتش بازی کا سامان بنانے ، فروخت کرنیوالوں کریک ڈائون ، تین ملزمان گرفتار
جمعہ 23 دسمبر 2016 17:06
(جاری ہے)
ڈی پی او اوکاڑہ محمدفیصل رانا نے سب ڈویژنل پولیس افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ آتش بازی کاسامان فروخت کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی عمل میں لائی جائے ۔
کسی ایس ایچ او کے علاقہ میںآتش بازی کے سامان کی فروخت ہوئی تو متعلقہ ایس ایچ او کے خلاف سخت محکمانہ ایکشن لیا جائے گا ۔ٹائیگر اسکواڈ کے انچارج کو ہدایات کی کہ موٹر سائیکل اسکواڈ گلی محلوں میں گشت متواتر رکھیں ۔آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں پر کڑی نظر رکھیں اور ان کو قانو ن کے شکنجہ میں لائیں انہوں نے مزید کہا کہ آتش بازی جان لیو ا کھیل ہے کسی کو انسانی جان سے کھیل نے ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔والد ین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو سختی سے آتش بازی ، ون ویلنگ اور پتنگ بازی کرنے سے منع کریں۔مزید قومی خبریں
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.