عمران گردیزی نے اوگرا میں بطور سینئر ایگزیکٹو ڈائریکٹر کارپوریٹ اینڈ میڈیا افیئرز عہدے کاچارج سنبھال لیا

جمعہ 23 دسمبر 2016 16:44

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 دسمبر2016ء) عمران گردیزی نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) میں بطور سینئر ایگزیکٹو ڈائریکٹر کارپوریٹ اینڈ میڈیا افیئرز عہدے کاچارج سنبھال لیا ۔

(جاری ہے)

عمران گردیزی اس سے قبل اوگراکے ترجمان اور مختلف اداروں میں کارپوریٹ ، کمیونیکیشن کے عہدوں پر ذمہ داریاں ادا کرچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :