لیبیاکی ایئرلائن کامسافرطیارہ اغوا،طیارے میں‌118مسافرسوار

ممکنہ طورپر2ہائی جیکرزنے طیارے کوبم سے اڑانے کی دھمکی بھی دی ہے،غیرملکی میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 23 دسمبر 2016 16:15

لیبیاکی ایئرلائن کامسافرطیارہ اغوا،طیارے میں‌118مسافرسوار

لیبیا(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23دسمبر2016ء) : لیبیاکی ایئرلائن کامسافرطیارہ ہائی جیک کرلیاگیا،ہائی جیکرزنے طیارے کومالٹامیں‌اتارلیاہے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق لیبیاکامسافرطیارہ مالٹا میں ہائی جیک کرلیاگیا ہے۔طیارے میں118مسافرسوارہیں۔

(جاری ہے)

ہائی جیکرزکی جانب سے طیارے کوبم سے اڑانے کی دھمکی بھی دی گئی ہے۔غیرملکی میڈیاکاکہناہے کہ لیبیاکے مسافرطیارے کوممکنہ طورپر2ہائی جیکرزنے اغواء کیاہے۔ ہائی جیکرزنے طیارے کوبم سے اڑانے کی دھمکی بھی دی ہے۔تاہم ابھی تک ہائی جیکرزکے مطالبات سامنے نہیں آسکے۔طیارے میں 118مسافرسوارہیں۔

متعلقہ عنوان :