پنجاب سائونڈ سسٹم ایکٹ کے تحت ایک شخص اوروال چاکنگ آرڈیننس کی خلاف ورزی 3افراد گرفتار

جمعہ 23 دسمبر 2016 15:04

جہلم ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 دسمبر2016ء) پنجاب سائونڈ سسٹم ایکٹ اوروال چاکنگ آرڈیننسکی خلاف ورزی چارافرادکوگرفتارکرلیاگیا،پنجاب سائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر تھانہ سوہاوہ کے آفتاب افضل ایس آئی نے ایک شخص حامد سلطان کو گرفتا کرلیا ،اوروال چاکنگ آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ جلاپورشریف کے اے ایس آئی عمر حیات نے دوافراد لیاقت علی ،علی رضا ،تھانہ صدر کے اے ایس آئی اشیاق احمد نے ایک شخص محمد آصف کو گرفتار کر کے الگ الگ مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :