ڈاونی جونسن اینیمیٹیڈ فلم مو آنا کا حصہ بننے پر خوش

جمعہ 23 دسمبر 2016 13:21

ڈاونی جونسن اینیمیٹیڈ فلم مو آنا کا حصہ بننے پر خوش
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 دسمبر2016ء) ہالی وڈ اداکار ڈاونی جونسن نے کہا کہ اینیمیٹیڈ فلم مو آنا کا حصہ بننے کی خوشی ہے،ہالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ڈاونی جونسن جنہوں نے نئی اینیمیٹڈفلم موآنا میں اہم کردار ماوئی کے لئے آواز ریکارڈ کروائی ہے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فلم کا حصہ بننے کی خوشی ہے ،یہ فلم ثقافت کی عکاسی کرتی ہے جسے ہم میں سے اکثر لوگ بھول جاتے ہیں،یہ سبق آموز کہانی پر مبنی اینیمیٹڈ فلم ہے،وہ چاہتے ہیں کہ تمام لوگو یہ فلم دیکھنے سینما گھروں میں ضرور آئیں،فلم کی سینما گھروں میں نمائش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :