امن کے سفیر کے ایوارڈ سے نوازانے پر حکومت کا شکر گزار ہوں ‘شفقت علی خان

جمعہ 23 دسمبر 2016 13:10

امن کے سفیر کے ایوارڈ سے نوازانے پر حکومت کا شکر گزار ہوں ‘شفقت علی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 دسمبر2016ء)شام چوراسی گھرانے کے عالمی شہرت یافتہ کلاسیکل گائیک اٴْ ستاد شفقت علی خان نے کہاہے کہ میں حکومت پاکستان کابے حدشکرگذار ہوں جس نے میری خدمات کااعتراف کرتے ہوئے مجھے امن کے سفیر کے ایوارڈ سے نوازا۔

(جاری ہے)

ایوان صدر میںامن کاگیت ’’آنکھ کے آنسو پونچھیں‘گایاتو صدر پاکستان سمیت تمام شرکاء نے پسندکیا۔