استادتصدق علی خان کی تیسری برسی کے حوالے سے تعزیتی تقریب 7 جنوری کو الحمرا میں ہو گی

جمعہ 23 دسمبر 2016 13:10

استادتصدق علی خان کی تیسری برسی کے حوالے سے تعزیتی تقریب 7 جنوری کو ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 دسمبر2016ء)شام چوراسی گھرانے کے گلوکاراورسابق سٹیشن ڈائریکٹرریڈیوپاکستان استادتصدق علی خان کی تیسری برسی 23 دسمبر کو منائی گئی ۔

(جاری ہے)

استاد تصدق علی خان نے موسیقی کی ابتدائی تعلیم والدسے حاصل۔ 1965ء اور71ء کی جنگوں میں ترانے پروڈیوس کیے۔وہ 23دسمبر2013کوخالق حقیقی سے جاملے۔مرحوم کے بیٹے ثروت علی خان ان کی یادمیں تقریب کاانعقاد7جنوری کوالحمرامیںکرینگے۔