وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات‘ ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 23 دسمبر 2016 11:43

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات‘ ملکی ..
اسلام آ باد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 دسمبر2016ء) وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیراعظم محمد نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :