ٹام کروز کی چیخیں رنگ ٹون بن گئیں
ان کی فلم’’ دی ممی‘‘ اگلے سال جون میں ریلیز کے لیے پیش کی جائے گی
جمعہ 23 دسمبر 2016 11:40
(جاری ہے)
یہ چیخیں انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں بلکہ ایک رنگ ٹون کی شکل میں اختیار کرگئیں۔آئی میکس اور یونیورسل پکچرز کو جب اس غلطی کا احساس ہوا تو اس ویڈیو کو یوٹیوب سے اتار لیا گیا مگر اس وقت تک کچھ افراد اس کی کاپی کرچکے تھے۔
یہ چیخیں طیارے کی آواز، دھماکوں اور فائرنگ میں دب جانی تھیں مگر ایک خامی کے نتیجے میں صرف وہی سنائی دے رہی ہیں۔ایک ویڈیو ایڈیٹر نے اس ٹریلر کی باقی ماندہ آوازوں کو بھی ختم کرکے ان چیخوں کو ایک رنگ ٹون کی شکل دی جو کہ ریڈیٹ پر ڈائون لوڈ کے لیے دستیاب ہے۔خیال رہے کہ’’ دی ممی‘‘ اگلے سال جون میں ریلیز کے لیے پیش کی جارہی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.