ساہیوال،شدید دھند کے باعث 4 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، 3 افراد جاں بحق ، 20 زخمی ہو گئے

جمعہ 23 دسمبر 2016 11:14

ساہیوال،شدید دھند کے باعث 4 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، 3 افراد جاں بحق ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 دسمبر2016ء) ساہیوال میں 4 گاڑیاں آپس میں ٹکرا جانے سے 3 مسافر جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ساہیوال میں جی ٹی روڑ پر شدید دھند کے باعث 4 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں 3 مسافر جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق زخیوں کو سول ہسپتال ساہیوال منتقل کر دیا گیا ہے۔