اسلام آباد :وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات

ملاقات میں ملکی سلامتی کےامور پر تبادلہ خیال

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 23 دسمبر 2016 09:45

اسلام آباد :وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23دسمبر۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں ملکی سلامتی کے اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم کو دہشتگردی کیخلاف جاری کوششوں اور پیشہ ورانہ امور سے آگاہ کیا۔

متعلقہ عنوان :