خانیوال، مسلم لیگ(ن) کے امیدوار غلام جعفر چیئرمین ضلع کونسل کامیاب

جمعرات 22 دسمبر 2016 21:47

خانیوال۔22 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 دسمبر2016ء)ضلع خانیوال میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار غلام جعفر سرگانہ ضلع کونسل چیئرمین بن گئے،تفصیل کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے غلام جعفر سرگانہ نے 127ووٹ حاصل کیے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے عبدالرحیم نیازی نے 33ووٹ حاصل کیے۔