شعبہ میڈیسن کے سات ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

جمعرات 22 دسمبر 2016 17:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 دسمبر2016ء)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے شعبہ میڈیسن کے سات ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر شاہد سرور ،ڈاکٹر نگہت کو سروسز ہسپتال،ڈاکٹر اکمل حسین کو رحیم یار خان،ڈاکٹر طاہر بشیر کو گنگام رام ، ڈاکٹر عمران حسن کو گوجرانوالہ،ڈاکٹر خالد محمود اور ڈاکٹر نعیم افضل کو سیالکوٹ میں تعینات کیا گیا ہے۔