عمران خان29 دسمبرکوکراچی کادورہ کریںگے
عمران خان سپرہائی وے پرشوکت خانم کاسنگ بنیادرکھیں گے،نعیم الحق،شوکت خانم ہسپتال کیلئے زمین سابق آرمی چیف جنرل(ر)راحیل شریف نے عطیہ کی ہے۔ذرائع
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 22 دسمبر 2016 16:40
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22دسمبر2016ء) :تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان29 دسمبرکوکراچی کادورہ کریںگے،عمران خان سپرہائی وے پرشوکت خانم کاسنگ بنیادرکھیں گے۔سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی نعیم الحق کاکہناہے کہ عمران خان دورہ کراچی کے دوران پارٹی کارکنوں سے بھی خطاب کرینگے۔
(جاری ہے)
نعیم الحق نے کہا کہ متحدہ بانی کے نام پرووٹلینے والے استعفے دیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں کچرے کے پہاڑنظرآرہے ہیں۔کراچی کیلئے ایک مخصوص بجٹمختص کیاجاناچاہیے۔ کراچی کی صفائی کیلئے100ارب روپے کاپیکج دیاجائے۔واضح رہے کراچی میںشوکت خانم ہسپتال کیلئے سابق آرمی چیف جنرل(ر)راحیل شریف نے ڈی ایچ اے کراچی میں اپنی زمین عطیہ کی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.