قومی ادارہ صحت کی کراچی میں چکن گونیاوائرس کی تصدیق

ہسپتال میں زیرعلاج 3مریضوں میں چکن گونیاوائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹرفضل اللہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 22 دسمبر 2016 16:27

قومی ادارہ صحت کی کراچی میں چکن گونیاوائرس کی تصدیق

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22دسمبر2016ء) :قومی ادارہ صحت نے کراچی کے علاقے ملیرمیں چکن گونیاوائرس کی تصدیق کردی ہے۔سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹرفضل اللہ کاکہناہے کہ کراچی کے ہسپتال میں زیرعلاج 3مریضوں میں چکن گونیاوائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

سعود آباداسپتال سے5 مریضوں کےخون کے نمونے لیےگئے۔5 میں سے 3 کیسسز میں چکن گونیا کی تصدیق ہوئی۔خون کے نمونے کی رپورٹ این آئی ایچ سےموصول ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :