میپکو خانیوال سرکل نے 31ملازمین کو ترقی دینے اور اپ گریڈیشن کے احکامات جاری کردیئے
بدھ 21 دسمبر 2016 23:41
(جاری ہے)
لائن مین گریڈIIبنیادی سکیل 11سے لائن مین گریڈIبنیادی سکیل 13میں ترقی پانے والی15ملازمین میں محمد خالد، محمد الطاف، فضل الرحمن،محمد حسین، محمد اعجاز، مقبول احمد، امتیازاحمد، محمد مختار، نوید احمد، شاہد جمیل ،محمد عتیق، ظفر اقبال، محمد شاکر، محمد ارشد، محمد اقبال ولد خان محمدشامل ہیں جبکہ ٹائم سکیل کے تحت اپ گریڈ ہونے والے بنیادی سکیل 11سے بنیادی سکیل 13کی6لائن مین گریڈ Iمیںمحمد اقبال ،محمد نواز، محمد اسلم، نعیم اللہ خان، محمد اشفاق اور محمد حنیف، بنیادی سکیل 9سے بنیادی سکیل 11کے 9لائن مین IIمیں جاوید اقبال، طالب حسین، محمد مرسلین، عرفان رفیق، خالد حسین، محمد خالد ، محمد الطاف، فضل الرحمن اور محمد حسین جبکہ بنیادی سکیل 7سے بنیادی سکیل 9میں اپ گریڈ ہونے والے ایک اسسٹنٹ لائن مین میں قیصر محمودشامل ہیں ۔
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.