سی ٹی ڈی کاپرویزمشرف کوسانحہ کارسازکی انکوائری کیلئے نوٹس جاری

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 21 دسمبر 2016 16:14

سی ٹی ڈی کاپرویزمشرف کوسانحہ کارسازکی انکوائری کیلئے نوٹس جاری

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21دسمبر2016ء):سی ٹی ڈی نے سابق صدرمملکت جنرل (ر)پرویزمشرف سانحہ کارسازکی انکوائری کیلئے نوٹس جاری کردیاہے،مشرف سے معلومات خط کے تناظرمیں لی جائینگی۔ذرائع سی ٹی ڈی کے مطابق سانحہ کارسازکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

جس کے تحت سی ٹی ڈی نے سابق صدرمملکت جنرل (ر)پرویزمشرف کونوٹس جاری کیاہے کہ سانحہ کارسازکے متعلق لکھے گئے خط سے متعلق معلومات فراہم کریں۔بے نظیرنے پرویزمشرف کوخط لکھاتھا۔سانحہ کارسازکے مقدمہ میں خط کاحوالہ دیاگیاہے۔مشرف سے معلومات خط کے تناظرمیں لی جائینگی۔