وزیر داخلہ کا کالعدم تنظیموں کے بارے میں نرم گوشہ نیشنل سکیورٹی کے لیے خطرہ بن چکا ہے ‘ مخدوم احمد محمود
حکمران ملک و قوم کا سرمایہ اور وقت نمائشی منصوبوں پر خرچ کر رہے ہیں، زرداری کی پاکستان واپسی سے ملک کی سیاست نیا رخ اختیار کریگی
منگل 20 دسمبر 2016 18:00
(جاری ہے)
اپوزیشن جماعتیں عوام کی جان ظالم حکمرانوں سے چھڑانے میں پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں۔
انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری کی پاکستان واپسی سے ملک کی سیاست نیا رخ اختیار کر جائے گی۔ ملک بھر کے سیاسی قائدین جانتے ہیں کہ انہوں نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے۔ یہ ان کا اپنا ملک ہے جہاںجمہوری سسٹم کو ان کی ضرورت ہے اور ان کی سیاست پاکستان کے بہتر مفاد میں ہے۔ کیونکہ پیپلزپارٹی ایک ترقی پسند سیکولر جماعت ہے اور یہی وجہ ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پارٹی کو دوبارہ بنیادی منشور روٹی کپڑا مکان کی طرف لا رہے ہیں پاکستان میں جب تک غربت بھوک موجود ہے بھٹو ازم بھی موجود رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.