پاک بحریہ کے ہراول جنگی یونٹکابحیرہ عرب میںلائیومیزائل فائرنگ کاکامیاب مظاہرہ
ایڈمرل ذکااللہ کاپاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پراطمینان کااظہار،میزائل فائرنگ کامظاہرہ دفاعی صلاحیتوں کامنہ بولتاثبوت ہے۔سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ذکااللہ
ثنااللہ ناگرہ منگل 20 دسمبر 2016 16:48
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20دسمبر2016ء) :پاک بحریہ کی جنگی کامیابیوں نے سمندری حدود کادفاع ناقابل تسخیربنادیاہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے ہراول جنگی یونٹ نے بحیرہ عرب میںلائیومیزائل فائرنگ کامظاہرہ کیا،پاک بحریہ کے داغے گئے میزائل نے ہدف کو100فیصددرستی کے ساتھ نشانہ بنایا۔
(جاری ہے)
میزائل پاک بحریہ کے فریگیٹ جہازاصلت سے داغے گئے۔اس موقعہ پرپاک بحریہ کے ایڈمرل ذکااللہ نے پاک بحریہ کی جنگی اور آپریشنل تیاریوں پراطمینان کااظہار کیا۔ایڈمرل ذکااللہ نے کہا کہ میزائل فائرنگ دفاعی صلاحیتوں کامنہ بولتاثبوت ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.