بالی ووڈ اداکار دھرمیندر ناناوتی اسپتال منتقل ، دھرمیندر کو بیچینی اور گیسٹرو کی شکایت تھی

منگل 20 دسمبر 2016 16:07

بالی ووڈ اداکار دھرمیندر ناناوتی اسپتال منتقل ،  دھرمیندر کو بیچینی ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 دسمبر2016ء) بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق سوموار کے روز بالی ووڈ اداکار دھرمیندر کو ایمرجنسی کی حالت میں ناناوتی اسپتال منتقل کیا گیا ، جس کی وجہ بے چینی اواور پیٹ میں درد بتایا گیا ہے۔

(جاری ہے)


تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار دھرمیندر کو بے چینی اواور پیٹ میں درد کی شکایت پر ان کی فیملی کی جانب سے اسپتال داخل کروایا گیا ہے۔
ڈاکڑ کا کہنا ہے کہ دھرمیندر کو پیر کے دان ہسپتال میں لایا گیا تھا ، انہیں بیچینی اور گیسٹرو کی شکایت ہے. تاہم انہیں ایک دو روز میں گھر بھیج دیا جائے گا