محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈزکی ٹیمیں متحرک، جعلی زرعی ادویات کیخلاف آپریشن جاری
ملتان میں محکمہ زراعت کے فیکٹری پرچھاپے کے دوران لاکھوں روپے کی جعلی زرعی ادویات قبضہ میں لے کرحوالہ پولیس کر دی گئیں
منگل 20 دسمبر 2016 15:24
(جاری ہے)
چھاپے کے دوران ملزمان کے زیر استعمال مختلف نیشنل اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کے لئیبل اور بوتلیں بھی قبضہ میں لے لی گئیں۔ملزمان کے مختلف نیشنل اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کے لیبل استعمال کر کے جعلی زرعی ادویات تیار کرنے کے مکروہ دھندے میں ملوث پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔
ملزمان کے خلاف تھانہ مظفر آباد، ضلع ملتان میں ایف آئی آر کے اندراج کے لئے درخواست دی جا چکی ہے۔ ترجمان محکمہ زراعت نے یہ بھی بتایا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سیکریٹری زراعت پنجاب کی سربراہی میں جعلی زرعی ادویات کے مکروہ دھندے کے خلاف آپریشن پورے پنجاب میںجاری ہے اور اس دھندے میں ملوث تمام افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.