برازیل کے وسطی جنوبی علاقوں میں چینی کی پیداوار میں کمی
منگل 20 دسمبر 2016 15:13
(جاری ہے)
شوگر انڈسٹری گروپ یونیکا کی جانب سے گزشتہ روز جاری رپورٹ کے مطابق نومبر کے پہلے دو ہفتوں کے دوران وسطی جنوبی علاقوں میں چینی کی پیداوار 1.37 ملین ٹن رہی جو آخری دوہفتوں کے میں گر کر 1.13 ملین ٹن پر آگئی جس کی وجہ گنے کی کرشنگ کے سیزن 2016-17 ء کا اختتام ہے۔
نومبر کے آخری دو ہفتوں کے دوران 19.68 ملین ٹن گنا کریش کیا گیا جبکہ پہلے دو ہفتوں میں 21.76 ملین ٹن گنے کی کریشنگ کی گئی تھی۔یونیکا گروپ کا کہنا ہے کہ کریشنگ سیزن ختم ہونے کی وجہ سے ملک میں 165 شوگر ملیں اب تک گنے کی کریشنگ بند کرچکی ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.