لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے اراکین اسمبلی کو براہ راست ترقیاتی فنڈز جاری کرنے سے روک دیا
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کے انتخابات روکنے کیخلاف درخواست پر ڈی جی سپورٹس پنجاب سے جواب طلب کر لیا
لاہور ہائی کورٹ نے کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کیلئے دائر درخواست پر وفاق ،وزارت مذہبی امور ،چیئرمین متروکہ وقف املاک بور ڈ سے جواب طلب کر لیا
پٹرولیم مصنوعات پر اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی کے خلاف درخواست ، عدالت کی ڈپٹی اٹارنی جنرل کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت
مستحق اور نادار مسیحی گھرانوںکے لئے 30کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی گئی،صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور
دہشت گردی پوری دنیا کی مشترکہ دشمن ہے لہذا پوری دنیا کو اس کے خاتمہ کے لیے مل کر کام کرنا ہو گا۔وزیراعظم نوازشریف
حاصل کردہ اہداف کو رینجرز اور عوام مل کر ناقابل واپسی بنائیں گے اور اس حصول کے لئے مزید ٹھوس اقدامات کریں گے۔کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا
چوہدری نثار کی ڈکشنری میں اخلاقیات کا کوئی لفظ شامل نہیں، وہ بری طرح ناکام اور مجرم ثابت ہوچکے ہیں-پیپلزپارٹی
جنرل مشرف کا حکومت کے ساتھ معاہدے کا انکشاف- جنرل راحیل شریف نے حکومت سے معاہدہ کیا اور عدالتوں پر حکومت کی جانب سے ڈالے جانے والے دباو کو ختم کیا، جس کے بعد علاج کے لیے باہر جانے کی اجازت دے دی گئی۔پرویزمشرف ... مزید
پنجاب یونیورسٹی سیلز ٹیکس کی مد میں 14 کروڑ 89 لاکھ کی نادہندہ نکلی
سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو لاپتہ افراد کو 2 فروری تک پیش کرنے کا حکم
ا سلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔20 دسمبر۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی پوری دنیا کی مشترکہ دشمن ہے لہذا پوری دنیا کو اس کے خاتمہ کےلیے مل کر کام کرنا ہو گا۔۔وزیراعظم نوازشریف نے جرمنی کے شہر برلن میں کرسمس کی مناسبت سے قائم مارکیٹ میں دہشت گرد حملے کی مذمت اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے، انہون نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام دکھ کی اس گھڑی میں جرمن عوام کے ساتھ ہی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان بھی دہشت گردی سے بری طرح متاثر ہوا ہے اور اس کے خاتمے کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھایا جا رہا ہے۔ دہشت گردی پوری دنیا کی مشترکہ دشمن ہے، دنیا کو دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے مل کر کام کرنا ہو گا۔
اس خبر پر آپ کی رائے
اُردو پوائنٹ دنیاکی سب سے بڑی اُردو ویب سائیٹ ہے، جو پچھلے 21 سال سے اُردو کی خدمت میں مصروف ہے۔ اُردو پوائنٹ کو مزید بہتر بنانے کیلئے اپنی آراء اور تجاویز سے ہمیں ضرور آگاہ کیجئے. مزید...
Site Links: Urdu News - English News - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Mobile Prices in Pakistan - PTV Sports - English to Urdu - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - Urdu Cooking Recipes
© 1997-2018, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com
Reproduction without proper consent is not allowed.
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ اُردو پوائنٹ محفوظ ہیں۔
بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے