آصف زرداری کی واپسی، پیپلز پارٹی نے ریلی نکالنے کا فیصلہ واپس لے لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 20 دسمبر 2016 14:19

آصف زرداری کی واپسی، پیپلز پارٹی نے ریلی نکالنے کا فیصلہ واپس لے لیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 دسمبر2016ء) : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی واپسی پر پیپلز پارٹی نے ریلی نکالنے کا اعلان کیا تھا جسے اب واپس لے لیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے آصف زرداری کی واپسی پر ریلی نکالنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے ۔پارٹی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر عوام کو مشکل سے بچانے کے لیے واپس لیا گیا ہے۔ آصف زرداری کی وطن واپسی پر پیپلز پارٹی اولڈ ٹرمینل پر جلسہ کرے گی۔