چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز منگل کو کمی پر بند ہوا

منگل 20 دسمبر 2016 14:14

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 دسمبر2016ء) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز منگل کو کمی پر بند ہوا ،جنوری 2017ء کا کنٹریکٹ 0.72 فیصد کی کمی سے 3274.00،فروری 2017ء کا کنٹریکٹ0.79فیصد کی کمی سی3251.60پوائنٹس ،مارچ 2017 ء کا کنٹریکٹ 0.77فیصد کی کمی سے 3229.

(جاری ہے)

60پوائنٹس جبکہجون 2017ء کا کنٹریکٹ0.86فیصد کی کمی سے 3166.00پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا دائو پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :