عالمی برادری افغانستان میں قیام امن کیلئے کردار ادا کرے
افغانستان کی دفاعی آزادی اور دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے مدد کی جائے اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے میں تعاون کیا جائے ، چینی مندوب
منگل 20 دسمبر 2016 14:13
(جاری ہے)
بین الاقوامی برادری کو افغانستان میں مفاہمتی عمل اور وہاں موجود فریقین کے درمیان مذاکرات کے ذریعے اختلافات کو حل کرنے کی کوششوں میں مدد دینے کے لئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کرنا چاہئے ۔
ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے وو ہٹائو نے افغانستان کی صورتحال پر سلامتی کونسل میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ چین افغانستان کے امن اور ترقی کا خواہش مند ہے ، ہمیں امید ہے کہ بین الاقوامی برادری اس سلسلے میں امداد کیلئے اپنے وعدے پورے کرے گی اور اس کی ترقی کیلئے ا ہداف اور زمینی حقائق کی ضرورت کے مطابق امداد فراہم کرے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.