حکومت نے محکمانہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ، بد عنوانی کے الزامات میں دو پی سی ایس افسران کو معطل کر دیا
پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کر دی گئی ،مقبول احمد ڈائولہ کا نام سینئر مینجمنٹ کورس سے بھی واپس لے لیا گیا
منگل 20 دسمبر 2016 14:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن نے مس کنڈکٹ اور بد عنوانی کے الزامات پر پی ایس افسران رائو ندیم اختر اور مقبول احمد ڈائولہ کو دو روز قبل گرفتار کیا تھا جس پر محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن نے دونوں افسران کو معطل کر کے انہیں نوکری سے برخاست کرنے کیلئے پیڈا ایکٹ کے تحت بھی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے جبکہ محکمہ اینٹی کرپشن میں دونوں افسران کیخلاف ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی جاری ہے ۔
مقبول احمد ڈائولہ گریڈ 19کے پی سی ایس افسر ہیں اور وہ ڈی سی او جھنگ بھی فرائض سر انجام دے چکے ہیں جبکہ گریڈ 18کے پی سی ایس افسر رائو ندیم اختر کئی تحصیلوںمیں اسسٹنٹ کمشنر کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔حکومت نے مقبول احمد ڈائولہ کی جگہ گریڈ 18کے ڈی ایم جی افسر ذیشان جاوید کو ڈائریکٹر آپریشنز لینڈ ریکارڈ انفارمیشن کا چارج دیدیا ہے جبکہ رائو ندیم اختر کی جگہ بھی جلد تعیناتی کر دی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.