ْ پرویز خٹک کا تحریک انصاف کے رہنماء ضیاء اللہ آفریدی کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ ..
تازہ ترین : 1

ْ پرویز خٹک کا تحریک انصاف کے رہنماء ضیاء اللہ آفریدی کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا

ْ پرویز خٹک کا تحریک انصاف کے رہنماء ضیاء اللہ آفریدی کے خلاف عدالت ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 دسمبر2016ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے تحریک انصاف کے رہنماء ضیاء اللہ آفریدی کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا میڈیا رپورٹ کے مطابق پرویز خٹک نے یہ فیصلہ ضیاء اللہ آفریدی کے الزامات کے بعد کیا جس میں انہوں نے خیبرپختونخواہ کے احتساب کمیشن کو ’’پرویز خٹک کمیشن‘‘ کہا تھا۔ پرویز خٹک نے عدالت سے رجوع کرنے کیلئے اپنے وکلاء سے مشاورت شروع کر دی ہے ،ْ ان کے خصوصی مشیر مشتاق غنی نے کہا کہ احتساب کمیشن خودمختار ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 20/12/2016 - 14:10:28

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :