دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 20 دسمبر 2016 13:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 دسمبر2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد19500کیوسک اور اخراج :35000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 8500کیوسک اور اخراج 8500 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد6000کیوسک اور اخراج30000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 5100 کیوسک اور اخراجNil۔

بیراج :جناح: آمد68600کیوسک اور اخراج 61600کیوسک،چشمہ: آمد43000کیوسک اوراخراج 40000 کیوسک، تونسہ: آمد37200 کیوسک اور اخراج36300کیوسک، پنجند: آمد5100کیوسک اور اخراجNil، گدو: آمد 34100 کیوسک اور اخراج 28400کیوسک، سکھر: آمد29800 کیوسک اور اخراج 2000 کیوسک، کوٹری:آمد5300کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1417.64فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.653ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1115.50فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.921ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.055 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل منگل کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :