پاکستان نژاد امریکی گلوکارکا سنی لیون کے بارے میں انتہائی بیباک فیصلہ

منگل 20 دسمبر 2016 13:11

پاکستان نژاد امریکی گلوکارکا سنی لیون کے بارے میں انتہائی بیباک فیصلہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 دسمبر2016ء) بھارتی اداکارہ سنی لیون پاکستان نثراد امریکی گلوکارہ علی زمان کے ویڈیو میں ماڈلنگ کریں گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گلوکار علی زمان کا پہلا ویڈیو البم جنوری میں بیک وقت امریکہ اور لاہور مین ریلز کیا جائیگا، جس میں چار گانے انگلش اور ایک گانا اردو شامل ہے۔ جبکہ ان گانوں پر بھارتی اداکارہ سنی لیون ماڈلنگ کریں گی جس کیلئے زمان نے سنی لیون کے ساتھ باقاعدہ رابطہ بھی کر لیا اور اس حوالے سے رواں ماہ کے آخر تک علی زمان اور سنی لیون میں تمام معاملات طے پاجائیں گے

متعلقہ عنوان :