24دسمبر کو ضلع کوٹلی کے سرکاری بوائز کالجز کے درمیان حسن تقریربعنوان رحمت العلمین ﷺ پرمیلاد کانفرنس ہو گی

منگل 20 دسمبر 2016 12:43

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 دسمبر2016ء) پرنسپل گورنمنٹ علامہ اقبال پوسٹ گریجویٹ کالج کوٹلی راجہ محمد صدیق کے مطابق 24دسمبر کو ضلع کوٹلی کے سرکاری بوائز کالجز کے درمیان حسن تقریربعنوان رحمت العلمین ﷺ پرمیلاد کانفرنس ہو گی ہر سرکاری کالج سے ایک طالب علم خطاب کرے گا پہلی تین پوزیشن ہولڈرزمیں انعامات بھی تقسیم کیے جائیں گے ۔