اسلامیہ کالج بیچلرضمنی امتحان پرسوں سے شروع ہوگا

منگل 20 دسمبر 2016 12:27

پشاور۔20دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 دسمبر2016ء)اسلامیہ کالج یونیورسٹی کابی اے سپلیمنٹری امتحان جمعرات سے شروع ہوگا۔ امتحانی ڈیٹ شیٹ ویٹ سائٹ پر موجود ہے امیدواروں سے وقت کی پابندی کی ہدایت کی گئی ہے۔