سردی میں اس بلی کو لیمپ سے محبت ہوگئی ہے۔ گرمی جو دیتا ہے

Ameen Akbar امین اکبر پیر 19 دسمبر 2016 23:46

سردی میں اس بلی کو لیمپ سے محبت ہوگئی ہے۔ گرمی جو دیتا ہے

فجی سے تعلق رکھنے والی ایک عورت نے اپنی پالتو بلی کی ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں بلی کو سردی میں گرم گرم لیمپ سے گلے ملتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

(جاری ہے)


سیلسٹ لوئیسی بروکسم جو ویسیسی، فجی میں رہتی ہے ، نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر اپنی بلی کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں بلی لیمپ سے گلے مل رہی ہے۔ سیلسٹ کا کہنا ہے کہ بلی 3 ہفتوں کی تھی جب اسے گلی میں ملی ۔ اس کا ارادہ تھا کہ بلی کو چند دن اپنے پاس رکھ کر چھوڑ دے گی مگر جلد ہی بلی اس سےا ور اس کے گھر کے تین کتوں سے گھل مل گئی اور وہیں رہنے لگی۔

متعلقہ عنوان :