ٹر یفک کے دو مختلف حا د ثا ت میںخاتون جاں بحق ،دو افراد شدید زخمی

پیر 19 دسمبر 2016 23:51

خانیوال۔19 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2016ء) ٹر یفک کے دو مختلف حا د ثا ت میںخاتون جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق پیرووال کے قریب تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آکر نازیہ بی بی نامی خاتون شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی جبکہ پیرووال ہی قریب کار اور پک اپ میں تصا دم کے نتیجے میں دو نامعلوم افراد شدید زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانیوال منتقل کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :