جمعیت علماء اسلام کے صوبائی صدرحافظ محمدابراہیم لہڑی نے انصارالاسلام کے دورے اورکانفرنسوں کاشیڈول جاری کردیا

پیر 19 دسمبر 2016 23:34

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 دسمبر2016ء) جمعیت علماء اسلام کے صوبائی صدرحافظ محمدابراہیم لہڑی نے صوبہ بھرمیں انصارالاسلام کے دورے اورکانفرنسوں کاشیڈول جاری کردیاجس کے مطابق20دسمبرکوخضدار،21دسمبرکومستونگ،22دسمبرکونوشکی،23دسمبرکولورالائی،24دسمبرکوژوب،25سمبرکوکوئٹہ اور26دسمبرکوسبی میں صدسالہ اجتماع کے حوالے سے رضاکاروں کی تربیت کے لئے کنونشنزہوں گے جس سے مرکزی سالارعبدالرزاق عابدلاکھوخصوصی خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :