پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بیمار اور مردہ مرغیوں کا گوشت بیچنے والوں کے خلاف کارروائی‘6ہزار کلوگوشت برآمد
مرغیوں کے پر اور آنتیں ابال کر اشیائے خوردونوش بنانے والوں کو بیچنے والا یونٹ سیل‘ ملزمان گرفتار
پیر 19 دسمبر 2016 23:22
(جاری ہے)
واہگہ ٹائون کی ٹیم نے بیدیاں روڈ لاہورپر اللہ رکھا ہوٹل اور بسم اللہ ہوٹل کو کھانے پینے کی اشیاء کو ڈھانپ کر نہ رکھنے، واشنگ ایریا گندہ ہونے اور اشیاء کے لیے کو کائونٹر موجود نہ ہونے کی بنا پربالترتیب 3ہزاراور4ہزار روپے جرمانہ کیا۔
گلبرگ ٹائون کی ٹیم نے مکہ کالونی مین بازارمیں واقع آب حیات واٹر پلانٹ ‘ مدینہ کالونی مین بازار میں فارماجن واٹر‘ عزیز بھٹی ٹائون کی ٹیم نے الفلاح ٹائون میں جل فریش پیور واٹر پلانٹ کو چیک کیا ، پانی کے نموجات حاصل کیے اور بہتری کے احکامات جاری کیے۔دھرم پورہ علامہ اقبال روڈ پر چاچا جی دال چاول کوبہتری احکامات جاری کیے۔ جوڑے پل پر واقع خان برگر شاپ کو گوشت آئس کریم کے ساتھ رکھنے، کھلی گندی نالیوں ، ہاتھ دھونے کے صابن کی عدم موجودگی، جگہ جگہ مکڑی کے جالوں کی موجودگی اور صفائی کے ناقص حالات کی بنا پر 5ہزار روپے جرمانہ کیا۔شالیمار ٹائون کی ٹیم نے ایکوا سینا واٹر پلانٹ سے پانی کے نمونہ جات جبکہ علامہ اقبال ٹائون کی ٹیم نے محافظ ٹائون میں واقع ڈیز پیور واٹر پلانٹ کو ورکرز کی ناقص جسمانی حالت،فلنگ روم میں فالتو سامان موجود ہونے، صفائی کے ناقص حالات کی بنا پر 3ہزار روپے جرمانہ عائد کیا اور پانی کے نمونہ جات حاصل کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.