ویٹرنری یونیورسٹی کاآٹھوا ں کانووکیشن22 دسمبرکو ہوگا

پیر 19 دسمبر 2016 22:56

لاہور۔19 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2016ء)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینمل سائنسز لاہور کا آٹھواں کانووکیش22 دسمبر 2016کو ہوگا۔ گورنر پنجاب ملک محمد ر فیق رجوا نہ کانووکیشن کی صدارت کریںگے۔ اس حوالے سے گذشتہ روز کا نو و کیشن کے لیئے کیئے جا نے والے انتظا مات کا جا ئزہ لینے کے حوا لے سے تیسر ے اہم اجلا س کا انعقاد ہوا جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا نے کی ۔

(جاری ہے)

اجلا س میں کانووکیشن کے لیے بنائی گئیں تما م انتظا می کمیٹیو ں کے کنو ئینر اور سیکر ٹر یو ں نے شر کت کی اور کانووکیشن کی تیا ری سے متعلقہ حتمی انتظامات کے با رے میں اجلا س کو آگا ہ کیا۔اس میں1099گر یجو یٹ ڈاکٹر میڈیسن،بی ایس آنر ز،فار م ڈی،ایم بی اے،ایم ایس سی ،بی ایس آنر ز،پی ایچ ڈی اور ایم فل کے طلبہ و طا لبا ت اپنی اپنی ڈ گر یا ں و صو ل کر یں گے جبکہ پوزیشن حا صل کر نے وا لے سٹو ڈنٹس کومیڈ ل د یے جا ئیں گے۔ کا نو وکیشن کی فل ڈریس ریہر سل 21 د سمبر بروزبدھ کو ہو گی۔