زمانہ طالب علمی میں عمران‌ خان کا صرف ایک ہی ہیرو تھا اور وہ میں تھا: وزیر اعلی خیبرپختونخواہ پرویز خٹک

muhammad ali محمد علی پیر 19 دسمبر 2016 19:56

زمانہ طالب علمی میں عمران‌ خان کا صرف ایک ہی ہیرو تھا اور وہ میں تھا: ..

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19دسمبر2016ء) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وہ زمانہ طالب علمی میں عمران خان کے ہیرو تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخواہ پرویز خٹک کی جانب سے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے بتایا گیا کہ وہ اور تحریک اںصاف کے سربراہ عمران خان ایچی سن کالج میں اکٹھے تعلیم حاصل کر چکے ہیں۔

(جاری ہے)

پرویز خٹک نے دعوی کیا ہے کہ زمانہ طالب علمی میں عمران خان کا صرف ایک ہی ہیرو تھا اور وہ کوئی نہیں میں ہی تھا۔

متعلقہ عنوان :