مصر میں پاکستانی سفارتخانہ نے جہاز پرپھنسے پاکستانی عملے سے رابطہ کرلیا ‘واپسی کے انتظامات کیے جارہے ہیں‘ترجمان دفترخارجہ

پیر 19 دسمبر 2016 21:38

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 دسمبر2016ء) ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ مصر میں پاکستانی سفارتخانے کے حکام نے جہاز پے پھنسے پاکستانی عملے سے رابطہ کرلیا اور ان کی واپسی کے انتظامات کیے جارہے ہیں۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ نے کہاکہ مصر میں پاکستانی سفارتخانے کے حکام نے جہاز پے پھنسے پاکستانی عملے سے رابطہ کرلیا اور جہاز کے عملے کی وطن واپسی کے انتظامات کیے جارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جہاز کے عملے پر منحصر ہے کہ وہ کب پاکستان واپس آنا چاہتے ہیں۔(خ م)

متعلقہ عنوان :