ملتان پولیس نے 14اشتہاریوںسمیت21 افرادکو گرفتار کرلیا ،منشیات واسلحہ برآمد
پیر 19 دسمبر 2016 20:31
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابقپولیس تھانہ کینٹ نے ملزم محمد بابر سے 02 لیٹر شراب، پولیس تھانہ بوہڑ گیٹ نے ملزم اصغر سے 05 لیٹر شراب، پولیس تھانہ کپ نے ملزم محمد علی سے 60 لیٹر شراب ، پولیس تھانہ بی زیڈ نے ملزم 140 گرام چرس، پولیس تھانہ شاہ رکن عالم نے ملزم سے عمر سے 20 لیٹر شراب ،پولیس تھانہ سٹی شجاعباد نے ملزم محمد عامر سے 15 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے۔
پولیس تھانہ راجہ رام نے ملزم محمد سلیم کو مجرم اشتہاری محمد اسلم کو بھگانے پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔جبکہ ملتان پولیس نی14اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا۔جن میں سے 01 کا تعلق کیٹیگری "ای" سے اور 13ملزمان کا تعلق کیٹگری "بی"سے ہے۔ملتان پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران121نان رجسٹر ڈ موٹرسائیکلوں کوقبضہ میں لیا اس کے علاوہ ایکسائزآفس ملتان میں434نان رجسٹرڈ موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہوئیں جن میں سی120موٹر سائیکلیںملتان پولیس کی کاروائی کی وجہ سے رجسٹرکروائی گئی۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.