مسلم لیگ(ن)ملتان کے دومتحارب گروپوں میں صلح ،آرائیں اورضلعی گروپ میں گلے،شکوے ختم
ضلعی صدربلال عرف بلوبٹ ودیگر ضلعی عہدیدران کا نامزد مئیرملتان کی حمایت کا اعلان
پیر 19 دسمبر 2016 18:59
(جاری ہے)
اس موقع پر ضلعی گروپ نے مئیرملتان نوید آرائیں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
لیگی ضلعی عہدیدران بلال بٹ ، شیخ اطہرممتازکا کہنا تھا کہ ایم پی اے رانا محمودالحسن،رانا شاہد ،ایم پی اے حاجی احسان قریشی،شیخ طارق رشیداور حاجی سعید انصاری نے بلدیاتی الیکشن میں نظریاتی پارٹی کارکنوں کو ہروا کر قیادت کو دھوکہ دیا،اس لیے انہیں کبھی معاف نہیں کریں گے۔اس موقع پرمسلم لیگ(ن)ملتان کے ارشدبوٹا،طارق عباسی،شاہدمختار لودھی،عابد باکسر،منیرلنگاہ،شبیرچوہان،را?ابرار سمیت ضلعی تحصیلی عہدیدران بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.